نواز الدین کی دپیکا، پریانکا پر تنقید
بدھ 18 مئی 2016 13:10
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مئی۔2016ء)بولی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی کا کہنا ہے کہ ہولی وڈ میں کام کرنے کے لیے کسی بھی اداکار کو ایک بڑے ایجنٹ کی ضرورت ہے نہ کے صلاحیت کی، اور ان کا یہ بیان سن کر کہیں نہ کہیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ یہ تنقید بولی وڈ اداکاراوں پر کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ اس وقت بولی وڈ کی دو کامیاب اداکارائیں ہولی وڈ میں اپنا لوہا منوانے میں مصروف ہیں جس میں دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا شامل ہیں۔
دونوں ہی اداکارائیں بولی وڈ میں کئی کامیاب فلموں میں کام کرچکی ہیں اور اس وقت ہولی وڈ میں اپنی ڈیبیو فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔بولی وڈ لائف کی ایک رپورٹ کے مطابق نواز نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بولی وڈ سے ہولی وڈ جانے والے اداکاروں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔تاہم نواز کا ایک اور بیان میں کہنا تھا کہ انہوں نے خاص طور پر کسی اداکار کے بارے میں یہ جملے نہیں کہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Syed Noor
Katrina Bowden
Katy Perry
Khloé Kardashian
Nick Offerman
Rauf Lala
Melissa Joan Hart
Vanessa Ray
Dylan O'Brien
Gauri khan
Rebecca Ferguson
Liv Tyler
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف