گلوکار عاطف اسلم 27مئی کو لاہور میں پرفارم کرینگے

ہفتہ 21 مئی 2016 13:26

گلوکار عاطف اسلم 27مئی کو لاہور میں پرفارم کرینگے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مئی۔2016ء)گلوکار عاطف اسلم 27مئی کو لاہور میں پرفارم کرینگے، تفصیلات کے مطابق گلوکار عاطف اسلم 27مئی کو لاہور کے مقامی کلب میں ہونے والے فنڈ ریزنگ شو میں پرفارم کرینگے۔

وقت اشاعت : 21/05/2016 - 13:26:05