- Home
- شوبز
- ڈراموں کے بعد ’منٹو‘ میں نور جہاں کے کردار سے فلم ڈیبیو کرنے والی صبا قمر کی بھی کئی پاکستانی ..
ڈراموں کے بعد ’منٹو‘ میں نور جہاں کے کردار سے فلم ڈیبیو کرنے والی صبا قمر کی بھی کئی پاکستانی فنکاروں کے بعد بولی وڈ میں انٹری
پیر 23 مئی 2016 20:32
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 مئی۔2016ء) ڈراموں کے بعد ’منٹو‘ میں نور جہاں کے کردار سے فلم ڈیبیو کرنے والی صبا قمر کی بھی کئی پاکستانی فنکاروں کے بعد بولی وڈ میں انٹری ہوگئی ہے۔رپورٹس کے مطابق صبا قمر اپنی پہلی بولی وڈ فلم میں مشہور اداکار عرفان خان کے مقابلے میں کردار ادا کر رہی ہیں۔حال ہی میں فلم کے حوالے سے کچھ تصاویر منظر عام پر آئیں، جن میں صبا قمر اور عرفان خان کو ایک ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔
اگرچہ ابھی فلم کے حوالے سے زیادہ معلومات سامنے نہیں آئیں، تاہم اس کی ہدایت کاری ’شادی کے سائڈ افکیٹس‘ اور ’پیار کے سائڈ افیکٹس‘ سے نام کمانے والے ساکت چوہدری کریں گے۔قبل ازیں صبا قمر کا اس فلم میں اپنے کردار کے حوالے سے کہنا تھا کہ فلم کی کہانی میاں بیوی کے گرد گھومتی ہے اور دونوں کے اس تعلق میں بیوی کا پلڑا بھاری ہے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Kate Winslet
Farhan Akhtar
Miles Teller
Mel B
Zebunnisa Bangash
Chlo Sevigny
Keri Russell
Alexandra Breckenridge
Noman Ijaz
Neelam Muneer
Aamir Jamal
Adeel Hussain
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی