بگ باس سیزن 10میں قندیل بلوچ کی شرکت کی اطلاعات
پیر 30 مئی 2016 14:47
کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 مئی۔2016ء) بھارتی رئیلٹی شو بگ باس سیزن 10میں کھلاڑیوں اور معروف سیاستدانوں سے متعلق متنازعہ دعو ؤ ں سے مشہور ہونیوالی اداکارہ وماڈل قندیل بلوچ کی بھی شرکت کی اطلاعات ہیں ، بگ باس کا دسواں سیزن اکتوبر2016ء سے ٹی وی پرآن ایئرہوگاجبکہ پرومواورآڈیشن جاری ہیں۔
(جاری ہے)
اخباری رپورٹس کے مطابق دسویں سیزن میں شوبزشخصیات کیساتھ ساتھ عام افراد کو بھی شرکت کی اجازت دی گئی جبکہ شو کے میزبان سلمان خان ہی ہوں گے اور شرکاء کے ناموں سے متعلق افواہیں آئے روز بدلتی رہتی ہیں۔
سب سے زیادہ زیربحث رہنے والے نام پروڈیوسرو اداکارراہول راج سنگھ ہے جبکہ ثناء سعید دوسری سب سے متوقع امیدوار ہیں۔اسی طرح بالی ووڈ ایکٹرشینے اہوجابھی تیار دکھائی دیتے ہیں جن پر ساتھی اداکارہ سیالی بھگت کو جنسی طورپر ہراساں کرنے جیسے سنگین الزامات ہیں۔چوتھانام کبیر بیدی کا ہے جن کی بیٹی پوجابیدی بھی بگ باس میں شمولیت کااعزاز رکھتی ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Paul Bettany
Kristen Stewart
Nadia Ali
Karisma Kapoor
Imran Ashraf
taha hussain
Juno Temple
Ushna Shah
Morgan Freeman
Sam Smith
Nadia Khan
Mohsin Khan
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا