عامر خان ”سلطان “ کے ٹریلر سے ناخوش
جمعرات 2 جون 2016 14:00
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جون ۔2016ء)بولی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ہم عصر دبنگ سٹار سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ”سلطان“ کے حال ہی میں ریلیز کیے جانے والے ٹریلر سے ناخوش دکھائی دے رہے ہیں۔
(جاری ہے)
اس سے قبل شاہ رخ خان کی جانب سے سلمان خان کی سلطان کی وجہ اپنی نئی آنے والی فلم ”رئیس“کی ریلیز کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی ہے۔ واضح رہے سلمان خان سلطان ہریانہ سے تعلق رکھنے والے ایک پہلوان کے کردار میں نظرآئیں گے۔دوسری جانب عامر خان اپنی فلم ”دنگل “ میں لدھیانہ کے ممتاز پہلوان مہاویر بھگت کے کردار میں نظر آئیں گے۔بولی ووڈ لائف کی رپورٹ کے مطابق عامر خان حال ہی میں سلمان خان کی فلم کے ٹریلر سے ناخوش دکھائی دیئے۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sana Bucha
Malin Akerman
Nazia Hassan
Katherine Heigl
Victoria Alonso
Mikaal Zulfiqar
Vaani Kapoor
Disha patani
Rachelle Lefevre
Kajol
Alexandra Breckenridge
Shazia Manzoor
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
عاصم محمود نے جہیزو شادی کے دیگراخراجات کیخلاف آوازبلند کردی
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا