کر ونیکلز آف نا رنیا کی جا پا ن میں زبردست پذیرآئی

جمعرات 22 مئی 2008 13:18

ٹو کیو(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین22مئی2008) ہا لی وڈ کی فلم ’دی کر ونیکلز آف نا رنیا‘ امر یکا کے بعد جا پا ن میں بھی نما ئش کے لئے پیش کر دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

کرونیکلز آف نا رنیا جا پا ن میں نما ئش کے لئے پیش کی گئی تو ریڈ کا رپٹ کے مو قع پر جا پا نی شائقین کی بڑی تعداد فلم دیکھنے کے لئے امڈ آئی اور پہلے روز جا پا نی فلم بینوں کی جا نب سے فلم کو زبر دست پذیر ائی حاصل ہوئی ۔کر وینکلز آف نا رنیا باکس آفس پر اب تک پینسٹھ ملین امریکی ڈالرز کا بزنس کر چکی ہے ۔ ٹوکیومیں فلم کی نما ئش کے مو قع پر اداکا ر بین نا رنیس اور ولیم مو سلے بھی مو جو د تھے، جن سے شائقین نے آٹو گراف بھی لیے۔

وقت اشاعت : 22/05/2008 - 13:18:21