گلوکار ابرار الحق کے خلاف تیس لاکھ روپے کے ڈگری کیس کی سماعت 11جون تک ملتوی کردی کر گئی
منگل 7 جون 2016 20:39
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جون ۔2016ء) سول جج احسن محمود ملک نے تحریک انصاف کے مرکزی راہنما وممتاز گلوکار ابرار الحق کے خلاف تیس لاکھ روپے کے ڈگری کیس کی سماعت 11جون تک ملتوی کردی۔
(جاری ہے)
منگل کو سماعت پر ابرار الحق کی طرف سے اپنے وکیل شاہد محمو داشرف کاہلوں ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو اپنا وکیل تسلیم نہ کرنے کے بعد شاہد محمو داشف کاہلوں ایڈووکیٹ کی طرف سے عدالت میں دی گئی درخواست پر ان کے وکیل امان اﷲ ایڈووکیٹ اور مس صدف خالد ایڈووکیٹ نے بحث کی اور عدالت کو بتایا کہ شاہد محمو داشرف کاہلوں ایڈووکیٹ ابرار الحق کے کزن ہیں اور ابرار الحق نے انہیں وکیل مقرر کیا تھالیکن ابرار الحق نے انہیں اپنا وکیل تسلیم نہ کرکے ان کی وکالت کو نقصان پہنچایا ہے جس پر ان کے خلاف کاروائی کی جائے ۔
فاضل جج نے سماعت گیارہ جون تک ملتوی کردی ۔عدالت میں پاکستان تحریک انصا ف کے مرکزی راہنما ابرار الحق کے خلاف آئی خان کی تنظیم صحت سیالکوٹ کے پروگرام میں لاکھوں روپے فیس لینے کے باوجود نہ آنے پر تیس لاکھ روپے کی ڈگری ہوچکی ہے جس میں ابرار الحق پیش بھی ہوئے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Uma Thurman
sunehri khan
Mallika Sherawat
sobia khan
Ali Larter
Elizabeth Berkley
Mazhar Rahi
Kajal Aggarwal
Jennifer Morrison
Helena Bonham Carter
Diane Kruger
Noman Ijaz
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف