اداکارہ ڈیکوڈا جو ہانسن نے اداکار میتھیو ہیٹ سے راہیں جدا کر لیں

ہفتہ 11 جون 2016 12:45

اداکارہ ڈیکوڈا جو ہانسن نے اداکار میتھیو ہیٹ سے راہیں جدا کر لیں

لاس اینجلس ۔ 10 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 جون ۔2016ء)ہالی وڈ کی حسین اداکارہ ڈیکوڈا جو ہانسن جن کو فلم”ففٹی شیڈز آف گرے“سے شہرت ملی نے اپنے دو سال پرانے دوست اداکار میتھیو ہیٹ سے راہیں جدا کر لیں۔

(جاری ہے)

ہالی وڈ ذرائع کے مطابق ڈیکوڈا جوہانسن نے میتھیو سے اپنی راہیں جدا ہونے کی وجہ شو بز مصروفیات کی وجہ سے ایک دوسرے کو وقت نہ دے پانا بتائی ہے،ان کا کہنا ہے کہ تعلق ساتھ مانگتا ہے جو وہ ایک دوسرے کو نہیں دے پا رہے۔اداکارہ ان دنوں ونکوور میں فلم”ففٹی شیڈز ٹرائلوجی“کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

وقت اشاعت : 11/06/2016 - 12:45:05

Rlated Stars :