اداکارہ و ماڈل آمنہ ملک نے بھارتی پنجابی فلم میں کام کرنے سے انکار

پیر 13 جون 2016 13:41

اداکارہ و ماڈل آمنہ ملک نے بھارتی پنجابی فلم میں کام کرنے سے انکار

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جون ۔2016ء)ملک کی نامور اداکارہ و ماڈل آمنہ ملک نے بھارتی پنجابی فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا، تفصیلات کے مطابق آمنہ ملک کو بھارتی پنجابی فلم میں کام کرنے کی آفر ہوئی جس میں انہوں نے ذاتی مصروفیات کے باعث کام کرنے سے انکار کردیا۔

(جاری ہے)

اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جون ۔2016ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آمنہ ملک کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ سے آفر آنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے تاہم میرے پاکستان میں ہی بہت سے اہم پراجیکٹ چل رہے ہیں جس کے باعث میں بھارت جاکر کام نہیں کرنے سے معذرت کر لی ہے۔

وقت اشاعت : 13/06/2016 - 13:41:08