معروف گلوکار علی حیدر کے والد خورشید حیدر انتقال کرگئے

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 14 جون 2016 07:57

معروف گلوکار علی حیدر کے والد خورشید حیدر انتقال کرگئے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13جون۔2016ء)معروف گلوکار اور میزبان علی حیدر کے والد خورشید حیدر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ وہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

(جاری ہے)

معروف گلوکار میزبان علی حیدر کے والد گزشتہ کئی روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ آج نجی اسپتال میں وہ انتقال کر گئے۔ علی حیدر کے والد کی میت اسپتال سے انچولی امام بارگاہ منتقل کر دی گئی ہے۔ خورشید حیدر کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین انچولی امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 14/06/2016 - 07:57:59

Rlated Stars :