اداکارہ سروین چاوٴلہ نے ہندو مذہب چھوڑ کر بدھ مت اختیار کرلیا
جمعرات 16 جون 2016 12:14
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جون ۔2016ء) بالی ووڈ میں اپنے بے باک مناظر کے حوالے سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ سروین چاوٴلہ نے ہندو مذہب چھوڑ کر بدھ مت اختیار کرلیا۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکارہ نے فلمی کیرئیر کا آغاز 2011 میں ریلیزہونے والی فلم ”ہم تم شبانہ“ سے کیا لیکن شہرت فلم ”ہیٹ اسٹوری 2“ سے حاصل ہوئی جب کہ اداکارہ نے فنی سفر میں بے باک مناظر کے حوالے سے ہی شہرت حاصل کی ہے جس کے باعث فلم نگری میں کوئی خاص مقام نہیں بنا سکی ہیں تاہم اب اداکارہ نے ہندو مذہب چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سروین چاوٴلہ نے ہندو مذہب چھوڑ کر بدھ مت اختیار کرلیا ہے جس کے بعد انہوں نے بدھ مت کی تعلیم بھی حاصل کرنا شروع کردی ہے جب کہ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ذہنی سکون کے لیے ہندو مذہب چھوڑ رہی ہوں جس کے لیے بدھ مت کی تعلیم حاصل کررہی ہوں تاہم مذہبی ہونے کے باوجود فلم نگری نہیں چھوڑوں گی۔واضح رہے کہ اداکارہ سروین چاوٴلہ نے پنجابی، تامل اور تیلگو فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Victoria Justice
Keeley Hazell
Lindy Booth
Rebecca Ferguson
Diane Kruger
John Stamos
Angeline Malik
Hania Amir
Anwar Iqbal
Morgan Freeman
Rosamund Pike
Ashley Benson
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی