ہالی ووڈ کی ممتاز اداکارہ اینی ہیتھ وے اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر نامزد

جمعرات 16 جون 2016 13:39

ہالی ووڈ کی ممتاز اداکارہ اینی ہیتھ وے اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر نامزد

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 جون ۔2016ء) جنسی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی ایجنسی نے آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ اینی ہیتھ وے کو عالمی خیر سگالی کا سفیر مقرر کیا ہے۔

(جاری ہے)

”اقوام متحدہ وومن“ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹرفمزیلے ملامبونگکوکہ نے ایوارڈ کے بعدا ینی کو خواتین اور بچیوں کے حقوق کی بڑی حامی بتایا۔"اینی پہلے بھی خواتین کے حقوق کو لے کر مضبوط انداز میں کام کر چکی ہیں۔

وقت اشاعت : 16/06/2016 - 13:39:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :