بھارتی لیجنڈ اداکار رجنی کانت کی فلم کبالی نے ریلیز کے پہلے ہی روز باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا، 48 کروڑ کا بزنس کر لیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 23 جولائی 2016 20:14

بھارتی لیجنڈ اداکار رجنی کانت کی فلم کبالی نے ریلیز کے پہلے ہی روز باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا، 48 کروڑ کا بزنس کر لیا

ممبئی (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23جولائی 2016ء) بھارتی لیجنڈ اداکار رجنی کانت کی فلم کبالی نے ریلیز کے پہلے ہی روز باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا اور 48 کروڑ کا بزنس کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی لیجنڈ اداکار رجنی کانتکی کافی عرصے بعد سینما اسکرین پر واپسی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

رجنی کانت نے فلم کبالی کے ذریعے واپسی کی ہے اور تہلکہ مچا دیا ہے۔ فلم کبالی نے ریلیز کے پہلے ہی روز باکس آفس پر تہلکہ مچاتے ہوئے 48 کروڑ کما لیے ہیں۔ کبالی نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی سلمان خان کی فلم سلطان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے جس نے ریلیز کے پہلے روز 5-36 کروڑ کا کاروبار کیا تھا۔

وقت اشاعت : 23/07/2016 - 20:14:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :