پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، گلوکارہ حدیقہ کیانی

بدھ 17 اگست 2016 12:45

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، گلوکارہ حدیقہ کیانی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 اگست۔2016ء) نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 اگست۔

(جاری ہے)

2016ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حدیقہ کیانی کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ تو بہت زیادہ ہے لیکن کوئی مناسب پلیٹ فارم موجود نہیں ہے جہاں اس ٹیلنٹ کو مواقع فراہم کرکے ان کے فن میں مزید نکھار پیدا کیا جا سکے۔گلوکارہ کا کہنا تھا کہ اب حالات ایسے نہیں رہے کہ کوئی بھی گلوکار اپنی البم نکال سکے جب ملک کے حالات ہی نامناسب ہوں تو پھر کوئی فنکار بھی ایسا چانس نہیں لے گا جس میں پیسہ ضائع ہونے کا خطرہ ہو۔

وقت اشاعت : 17/08/2016 - 12:45:00

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :