مجھے رونے دھونے والے کردار اچھے نہیں لگتے،منشا پاشا

پیر 29 اگست 2016 15:20

مجھے رونے دھونے والے کردار اچھے نہیں لگتے،منشا پاشا
لاہور۔29 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 اگست۔2016ء) ٹی وی کی معروف ادکارہ منشا پاشا نے کہا ہے کہ مجھے رونے دھونے والے کردار اچھے نہیں لگتے۔

(جاری ہے)

میں ہلکے پھلکے کرداروں میں اصلاحی رویہ اختیار کرتی ہوں اور مجھے ایسے کردار ادا کرنا پسند ہیں۔منشا پاشا نے میرا نام یوسف ہے اور بے وفائی تمہارے نام میں اپنی پرفارمنس سے شہرت حاصل کی تھی۔انہوں نے کہا کہ غیر ملکی ڈراموں کا رجحان ختم کر نے کے لیے اگر ہم اپنے ڈراموں پر محنت کریں توحا لا ت بدل سکتے ہیں۔

وقت اشاعت : 29/08/2016 - 15:20:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :