ہالی ووڈ فلم ”سلی“ کا امریکی باکس آفس پر پہلا نمبر

ہدایتکار کلنٹ ایسٹ ووڈ اور اداکار ٹام ہینکس کی فلم سلی نے دو کروڑ 20 لاکھ ڈالر کما لئے

پیر 19 ستمبر 2016 12:07

ہالی ووڈ فلم ”سلی“ کا امریکی باکس آفس پر پہلا نمبر
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 ستمبر۔2016ء) سچے واقعے پر بنی ہالی ووڈ فلم ”سلی“ گزشتہ ویک اینڈ پر امریکی باکس آفس پر پہلے نمبر پر رہی۔

(جاری ہے)

ہدایتکار کلنٹ ایسٹ ووڈ اور اداکار ٹام ہینکس کی فلم سلی نے دو کروڑ بیس لاکھ ڈالر کما لئے۔ فلم میں ہینکس نے پائلٹ چیسلے سلن برجر کا کردار ادا کیا ہے۔ جنہوں نے پندرہ جنوری دو ہزار نو کو ایک مسافر بردار طیارے کو نیویارک کے درمیان بہنے والے دریائے ہڈسن پر اتار کر 239جانوں کو بچا لیا تھا۔

وقت اشاعت : 19/09/2016 - 12:07:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :