جس طرح ایک عورت اپنے گھریلو امور انجام دیتی ہے وہ کسی مرد کے بس کی بات نہیں ‘ فضیلہ قاضی
بدھ 28 ستمبر 2016 12:34
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ یہ بات حقیقت ہے کہ خدا کی ذات نے مرد کو عورت کی نسبت ایک درجہ زیادہ عطاء کیا ہے اب یہ مردوں کے اختیار میں ہے کہ وہ قدرت کی طرف سے دئیے گئے مقام کا استعمال کس طرح کرتا ہے ۔
فضیلہ قاضی نے کہاکہ اختلاف رائے ہر انسان کا حق ہے میرا اور میرے شوہر قیصر نظامانی کے درمیان بھی اختلاف ہو جاتا ہے مگر وہ بھی صرف ایک حد تک ہوتا ہے ۔مرد اور عورت مل کر ایک گھر بناتے ہیں اور بچے اس گھرکو مکمل کردیتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عورت اپنے گھر اور بچوں کی طرف زیادہ توجہ دیتی ہے مگر مرد اس بات میں قدرے لا پرواہ ہوتے ہیں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sara Ali Khan
Ekta Kapoor
Russell Crowe
Rachel McAdams
Salma Agha
Cliff Curtis
Jawad Bashir
Imran Mehar
Neeli
Fariha Pervez
Neil Nitin Mukesh
Anwar Maqsood
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں