خوشیوں کا راز عبادت ہے‘ نرگس فخری

جمعہ 30 ستمبر 2016 12:45

خوشیوں کا راز عبادت ہے‘ نرگس فخری
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 ستمبر۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری نے دعا اور عبادت کو سکون اور خوشیوں کا راز قرار دیدیا۔ نرگس فخری جن کو ان دنوں اداکار ابھے کی بے وفائی نے فلاسفر بنا دیا ہے نے اپنے انسٹا گرام پیغام میں انکشاف کیا ہے کہ عبادت خوشیوں کا راز ہے۔

(جاری ہے)

عاجزی سے بھرا دل معجزوں کا ماخذ ہوتا ہے، میری خوشی کا راز بھی سادہ سا ہے اور وہ ہے دعا و عبادت۔ نرگس نے کہا کہ وہ اکثر عبادت کرتی ہیں اور ان کے دل کو اس سے سکون ملتا ہے۔اداکارہ نے کہا کہ ان کے نزدیک خوشی اپنے سے محبت کرنا اور دوسروں کی باتوں پر تشویش میں مبتلا نہ ہونا ہے۔

وقت اشاعت : 30/09/2016 - 12:45:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :