ہالی ووڈاداکارہ سلمیٰ ہائیک کا ٹرمپ پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 12:30

ہالی ووڈاداکارہ سلمیٰ ہائیک کا ٹرمپ پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اکتوبر2016ء) ہالی ووڈاداکارہ سلمیٰ ہائیک نے ڈونلڈٹرمپ پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کردیا٬ کہتی ہیں کہ ایک بار ٹرمپ سے ملی تھی٬ پھر وہ بار بار ملنے کیلئے فون کرتے رہے۔

(جاری ہے)

ہالی ووڈ اداکارہ سلمیٰ ہائیک امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگانے والی گیارویں خاتوں ہوگئیں ہیں٬ سلمیٰ ہائیک نے کہا کہ ٹرمپ کے ساتھ ڈیٹ پر جانے سے انکار کرنے پر انھوں نے ان کیخلاف اخبار میں خبر شائع کرادی تھی۔

انھوں نے کہا کہ خبر چھپنے کے بعد ٹرمپ نے فون کیااورکہاکہ حدہوگئی٬کیاکوئی ایساکہہ سکتاہے٬خبرچھپوائی کہ میراقدچھوٹاہیاس لئیٹرمپ میریدوست بننانہیں چاہتے۔واضح رہے کہ سلمیٰ ہائیک کا کہنا تھا کہ میراکوئی دوست نہ بھی ہوتا پھر بھی ٹرمپ سیدوستی نہ کرتی٬اس سے پہلے ٹرمپ مجھ سے کہتے تھے کہ دوستی کرلو٬میں نے صاف انکارکردیا۔
وقت اشاعت : 22/10/2016 - 12:30:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :