چاکلٹی ہیرو وحید مراد کی33ویںبرسی کل منائی جائیگی

منگل 22 نومبر 2016 12:51

چاکلٹی ہیرو وحید مراد کی33ویںبرسی کل منائی جائیگی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 نومبر2016ء) چاکلٹی ہیرو وحید مراد کی33ویںبرسی کل( بدھ) کو منائی جائیگی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وحید مراد نے پاکستان میں درجنوں فلموں میں نہ صرف کام کیا بلکہ پاکستانی فلم انڈسڑی کے بھی وہ ہیر و رہے اور صرف 45سال کی عمرمیں انکا 23نومبر 1983کو انتقال ہوا اور انکی برسی پر شوبز حلقوں کی جانب سے انکو بھر پور خراج عقید ت پیش کر نے کیلئے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔

وقت اشاعت : 22/11/2016 - 12:51:51

Rlated Stars :