لاطینی امریکی ممالک کا 38 واں بین الااقوامی فلمی میلہ ہوانا میں شروع

جمعہ 9 دسمبر 2016 12:10

لاطینی امریکی ممالک کا 38 واں بین الااقوامی فلمی میلہ ہوانا میں شروع
ہوانا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2016ء) لاطینی امریکی ممالک کا 38 واں بین الااقوامی فلمی میلہ کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں شروع ہو گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق 10 روزہ میلے کے دوران 10 سے زیادہ تھیٹروں میں سنکٹروں فلمیں نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی۔میلے ہالی وڈ فلمسازوں،پروسرز،اداکاروں سمیت فلم انڈسٹری کی متعدد شخصیات شرکت کریں گی۔

وقت اشاعت : 09/12/2016 - 12:10:34