ڈرامہ سیریل نمک کی ریکارڈنگ کا آغاز 20دسمبر سے ہوگا
منگل 13 دسمبر 2016 13:17
(جاری ہے)
ڈرامے کے پروڈیوسر و ہدایت کار چوہدری افتخار ورک نے ایک ملاقات میں بتایا کہ نمک پی ٹی وی کی ڈرامہ روایت کو زندہ کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
ڈرامے کے اداکاروں میں توقیر ناصر‘کنزہ ملک ‘مریم شفیع‘نیر اعجاز ‘عینی طاہرہ اور دیگر بہت سے شامل ہیں۔ڈرامے کے لیے سینٹر میں بھی خوبصورت سیٹ اعظم ملک تیار کر رہے ہیں جبکہ سینئر کیمرہ مین دلنواز خان کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں۔نمک ڈرامہ سیریل 2017ء میں آن ائیر ہوگا۔چوہدری افتخار ورک ڈرامے کی پروڈکشن پر بھر پور محنت کر رہے ہیں۔Famous Showbiz Stars
Arzo Khan
Fatima Effendi
Mehreen Raheel
Ellie Kemper
Christine Taylor
Farah Khan
Alia Shawkat
Jennifer Jason Leigh
Bella Hadid
Michelle Williams
Miles Teller
Jennifer Garner
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا