نئی اینیمیٹڈ فلم ’دی لیگو بیٹ مین مووی‘ کا نیا ٹیزر جاری
بدھ 14 دسمبر 2016 12:49
(جاری ہے)
کرس میک کے کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2014میں ریلیز ہونے والی فلم ’دی لیگو مووی‘ کا سیکوئل ہے۔ فلم میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں وِل آرنیٹ، روساریو ڈوسن، رالف فینس، مائیکل کیرا اور ماریہ کارے سمیت دیگر شامل ہیں۔گراہم اسمتھ کی لکھی گئی کہانی پر مبنی یہ فلم وارنر برادرز پکچرز کے بینر تلے 10فروری 2017کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mila Kunis
Palak Muchhal
Tammin Sursok
Hadiqa Kiani
Demi Moore
Elizabeth Berkley
Bilal Ashraf
Gerard Butler
Afraz Rasool
Chloë Grace Moretz
Jamie Dornan
Macaulay Culkin
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا