سجاد علی اور حدیقہ کیانی ایک ساتھ رنگ جمائیں گے

پیر 19 دسمبر 2016 13:15

سجاد علی اور حدیقہ کیانی ایک ساتھ رنگ جمائیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 دسمبر2016ء) معروف گلوکار سجاد علی اور حدیقہ کیانی ایک ساتھ ٹی وی ڈرامے کے گیت میں رنگ جمائیں گے۔

(جاری ہے)

سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق نامور گلوکار سجاد علی اور حدیقہ کیانی کا نیا گانا ایک ٹی وی ڈرامہ سیریل کی زینت بن گیا۔ دونوں گلوکاروں نے پہلی مرتبہ اکھٹے گانا گایا ہے۔دونوں گلوکاروں کا کہنا ہے کہ سننے والوں کویہ مدھرگیت پسند آئے گا۔ سجاد علی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ہر گانے پر بھرپور محنت کرتے ہیں، اسی لئے ان کے چاہنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

وقت اشاعت : 19/12/2016 - 13:15:09

Rlated Stars :