ہالی ووڈ فلم گوئنگ ان سٹائل کا ٹریلرشائقین میں مقبول

بدھ 21 دسمبر 2016 12:26

ہالی ووڈ فلم گوئنگ ان سٹائل کا ٹریلرشائقین میں مقبول
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 دسمبر2016ء) ہالی ووڈ فلم گوئنگ ان سٹائل کا ٹریلر شائقین میں مقبول ہو گیا۔ مورگن فری مین کی کامیڈی سے بھرپور مووی گوئنگ ان سٹائل کا مزے دار ٹریلر شائقین میں مقبول ہوچکا ہے۔

(جاری ہے)

فلم سات اپریل دوہزار سترہ کو سینمائوں کا رخ کریگی۔ زیچ بریف کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی تین ایسے دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے جو بینک لوٹنے کا ارادہ کرتے ہیں۔

وقت اشاعت : 21/12/2016 - 12:26:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :