اسٹیج ادکارہ آفر ین خان نے ایک بار پھر پنجاب تھیٹر میں پر فارمنس شروع کر دی

جمعرات 22 دسمبر 2016 13:23

اسٹیج ادکارہ آفر ین خان نے ایک بار پھر پنجاب تھیٹر میں پر فارمنس شروع کر دی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 دسمبر2016ء) اسٹیج ادکارہ آفر ین خان نے ایک بار پھر پنجاب تھیٹر میں پر فارمنس شروع کر دی جبکہ پنجابی گانے پر خصوصی پر فارمنس کیلئے 1لاکھ مالیت سے زائد کا سوٹ بھی تیار کروالیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آفر ین خان لاہور سے اب گوجر نوالہ کے پنجاب تھیٹر میں منتقل ہو چکی ہیں جہاں وہ پر وڈیوسر چوہدری رضوان ‘چوہدری اسد جٹ کے نئے شر وع ہونیوالے ڈرامے میں پر فارم کر یں گی جبکہ انکے ہمراہ اداکارہ فضا خان اور دیگر فنکار بھی شامل ہوں گے ۔

وقت اشاعت : 22/12/2016 - 13:23:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :