ٹام کروز کی چیخیں رنگ ٹون بن گئیں
ان کی فلم’’ دی ممی‘‘ اگلے سال جون میں ریلیز کے لیے پیش کی جائے گی
جمعہ 23 دسمبر 2016 11:40
(جاری ہے)
یہ چیخیں انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں بلکہ ایک رنگ ٹون کی شکل میں اختیار کرگئیں۔آئی میکس اور یونیورسل پکچرز کو جب اس غلطی کا احساس ہوا تو اس ویڈیو کو یوٹیوب سے اتار لیا گیا مگر اس وقت تک کچھ افراد اس کی کاپی کرچکے تھے۔
یہ چیخیں طیارے کی آواز، دھماکوں اور فائرنگ میں دب جانی تھیں مگر ایک خامی کے نتیجے میں صرف وہی سنائی دے رہی ہیں۔ایک ویڈیو ایڈیٹر نے اس ٹریلر کی باقی ماندہ آوازوں کو بھی ختم کرکے ان چیخوں کو ایک رنگ ٹون کی شکل دی جو کہ ریڈیٹ پر ڈائون لوڈ کے لیے دستیاب ہے۔خیال رہے کہ’’ دی ممی‘‘ اگلے سال جون میں ریلیز کے لیے پیش کی جارہی ہے۔Famous Showbiz Stars
Bryan Cranston
Robin Williams
Kathleen Turner
amanat rahi
Saeed Jaffrey
Divya Dutta
Suzain Fatima
Melissa Joan Hart
Rene Russo
Om Puri
rose butt
Nana Patekar
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا