اداکار جیمز فرینکو کا اپنے ساتھی اداکار برائن کرینسٹن کو بھنگ کے پتوں سے بنی پینٹنگ کا تحفہ دیدیا

ہفتہ 24 دسمبر 2016 14:06

اداکار جیمز فرینکو کا  اپنے ساتھی اداکار برائن کرینسٹن کو بھنگ کے پتوں سے بنی پینٹنگ کا تحفہ دیدیا
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 دسمبر2016ء) ہالی وڈ اداکار جیمز فرینکو نے نئی فلم ریڈ بینڈمیں اپنے ساتھی اداکار برائن کرینسٹن کو بھنگ کے پتوں سے بنی پینٹنگ کا تحفہ دیدیا۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ اداکارجیمز فرینکو نے اپنی نئی فلم ریڈ بینڈ میں ساتھی اداکار برائن کرینسٹن کو بھنگ کے پتوں سے بنی پینٹنگ کا تحفہ دیا ہے،یہ پینٹنگ بھنگ کے پتوں کے استعمال سے انہوں نے خود بنائی ہے، اداکار کی نئی فلم ریڈ بینڈ کا ٹریلر آوٹ ہو چکا ہے،فلم جلد ہی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 24/12/2016 - 14:06:51

Rlated Stars :