حادثاتی طور پر فلم انڈسٹری میں آئی، جیسیکا چاستین

ہفتہ 24 دسمبر 2016 14:28

حادثاتی طور پر فلم انڈسٹری میں آئی، جیسیکا چاستین
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 دسمبر2016ء) ہالی وڈ اداکارہ جیسیکا چاستین نے کہا کہ وہ حادثاتی طور پر فلم انڈسٹری میں آئی ہیں۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق اپنی تازہ گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ بچپن سے ہی بہت شرمیلی ہیں ،انہوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ وہ اداکارہ بنیں گی،وہ حادثاتی طور پر فلم انڈسٹری میں آئی ہیں۔اداکارہ نے کہاکہ وہ آج جس مقام پر بھی ہیں یہ ان کے لئے غیر متوقع اور خوشگوار تجربہ ہے،اداکارہ کی نئی فلم مس سلونی ہے جو جلد ہی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 24/12/2016 - 14:28:25

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :