پی ٹی وی پر خصوصی پروگرام ”عید ملن شو “کی ریکارڈنگ

منگل 2 دسمبر 2008 13:29

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔2دسمبر 2008 ء) پی ٹی وی پر خصوصی پروگرام ”عید ملن شو “کی ریکارڈنگ گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں کی گئی ۔ اس پروگرام میں حمیرا ارشد ‘جواد احمد ‘سائرہ نسیم ‘وارث بیگ ‘نصیبو لعل ‘نوراں لعل ‘امانت علی ‘اشرف خان اور امان اللہ نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔

(جاری ہے)

اس ”عید ملن شو “کو عید کے روز پی ٹی وی سے نشر کیا جائیگا۔ عید ملن شو کے پروڈیوسر آغا قیصر عباس ہیں ۔

وقت اشاعت : 02/12/2008 - 13:29:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :