ہالی وڈ اداکارہ کیری فشر 60 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

muhammad ali محمد علی منگل 27 دسمبر 2016 23:46

ہالی وڈ اداکارہ کیری فشر 60 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 دسمبر 2016ء) ہالی وڈ اداکارہ کیری فشر 60 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ کیری فشر انتقال کر گئیں ہیں۔

(جاری ہے)

ان کی عمر 60 برس تھی۔ کیری فشر کو دوران پرواز دل کادورہ پڑا تھا جس کے بعد سے وہ ہسپتال میں کافی عرصے سے زیرعلاج تھیں۔ تاہم اب حالت مزید خراب ہونے پر ان کا انتقال ہو گیا ہے۔

وقت اشاعت : 27/12/2016 - 23:46:26