ہالی ووڈ اداکارہ کیری فشرانتقال کر گئیں

بدھ 28 دسمبر 2016 13:10

ہالی ووڈ اداکارہ کیری فشرانتقال کر گئیں
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 دسمبر2016ء) ہالی ووڈ اداکارہ کیری فشر 60برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔انہوں سٹار وارز فلم سے شہزادی لیا کے نام سے شہر ت حاصل کی تھی۔

(جاری ہے)

فیملی کے مطابق ان کو دل کادورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ان کی بیٹی بلی لائورڈ نے والدہ کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتا یا کہ وہ دنیا میں رہیں تاہم پرستا ر ان کی مغفرت کیلئے دعا کریں۔

وقت اشاعت : 28/12/2016 - 13:10:03

Rlated Stars :