رشتے دولت سے زیادہ اہم ہیں۔ پریانکا

جمعرات 12 اکتوبر 2006 13:53

ممبئی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین12اکتوبر2006) بالی وڈ سٹارپریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ میں جذبات اور رشتے دولت سے زیادہ اہم سمجھتی ہوں ۔آج کل ساری دنیا دولت کے پیچھے بھاگ رہی ہے لیکن دنیا میں دولت ہی سب کچھ نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

دولت کے ہوس لوگوں کی زندگیا ں نگل رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ دولت ایک ضرورت ہے لیکن مجبوری نہیں ۔انسان کے پاس صرف اتنی دولت ہو کہ وہ اپنی زندگی خوش و خرم گزار سکے۔

وقت اشاعت : 12/10/2006 - 13:53:01

Rlated Stars :