- Home
- شوبز
- سندھ ہائی کورٹ ،ایان علی کی جانب سے ای سی ایل سے نام خارج کرنے سے متعلق فوری سماعت کے لئے درخواست ..
سندھ ہائی کورٹ ،ایان علی کی جانب سے ای سی ایل سے نام خارج کرنے سے متعلق فوری سماعت کے لئے درخواست دائر
پیر 2 جنوری 2017 18:03
(جاری ہے)
ماڈل ایان علی اپنے وکیل کے ہمراہ سندھ ہائی کورٹ حلف نامہ برانچ پہنچیں۔
ایان علی کی جانب سے حلف نامے پر دستخط کر دئے گئے ۔واضح رہے ایان علی کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کی جانب سے جنوری کے دوسرے ہفتے میں سماعت کرنے کا حکم دیا گیا تھا جبکہ گزشتہ سماعت میں ریفری جج جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق 16 جنوری تک سماعت ملتوی کی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Connie Britton
Nirma
Gal Gadot
Julie Bowen
Armeena Khan
huma ali
Benedict Cumberbatch
Madiha Rizvi
Rohit shety
Emily Kinney
Hina Altaf
Cara Buono
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف