میڈونا کا نیا سنگل یو کے ٹاپ 100 فلاپ ہو گیا

پیر 22 دسمبر 2008 12:12

لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔22دسمبر 2008 ء)پاپ گلوکار میڈونا کا نیا سنگل فلاپ ہوگیا۔ چوبیس برسوں میں یہ پہلی مرتبہ ہے کہ میڈونا کا ریلیز کیا گیا کوئی سنگل یوکے چارٹ میں 39 ویں نمبر سے پیچھے نہ جا سکا۔

(جاری ہے)

میڈونا کے پہلے ریلیز کئے گئے سنگل ویڈیو گانے ٹاپ 20 میں شامل رہے ہیں تاہم اس کے گانوں کے نئے البم ”ہارڈ کینڈی “سے لیا گیاگانا ”مائیل آوے “یوکے ٹاپ میں رہ گیا۔ 1984ء میں بھی اس کا سنگل ’بارڈ لائن‘ 56 وین نمبر پر رہا تاہم اس کو 1986ء میں دوبارہ ریلیز کیا گیا جس میں وہ یو کے نمبر ٹو پر آ گیا۔

وقت اشاعت : 22/12/2008 - 12:12:34