وزیراعظم محمد نواز شریف کا ممتاز کلاسیکل گلوکار استاد فتح علی خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

بدھ 4 جنوری 2017 20:13

وزیراعظم محمد نواز شریف کا ممتاز کلاسیکل گلوکار استاد فتح علی خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جنوری2017ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ممتاز کلاسیکل گلوکار استاد فتح علی خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے جو بدھ خالق حقیقی سے جا ملے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ کلاسیکل گلوکاری کے میدان میں استاد فتح علی خان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

وقت اشاعت : 04/01/2017 - 20:13:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :