گلوکار جواد احمد نے دستاویزی فلم ریلیز کر دی

جمعرات 5 جنوری 2017 13:10

گلوکار جواد احمد نے دستاویزی فلم ریلیز کر دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 جنوری2017ء) معروف گلوکارجواداحمدنے اپنانیاویڈیوسانگ ہم ہیںجواں اورنیولبرل ازم کے صنفی ناہمواری اورتعلیم کے موضوع پربنائی گئی دستاویزی فلم ر یلیز کردی۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے تقریب گزشتہ روز لاہور پریس کلب میں ہوئی جس میں ویڈیوڈائریکٹربلال اور دیگر افراد بھی موجودتھے۔

وقت اشاعت : 05/01/2017 - 13:10:25

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :