بھارتی پولیس نے اداکار اوم پوری کی حادثاتی موت کا مقدمہ درج کرلیا

ہفتہ 7 جنوری 2017 23:00

بھارتی پولیس نے اداکار اوم پوری کی حادثاتی موت کا مقدمہ درج کرلیا
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جنوری2017ء) بھارتی پولیس نے اداکار اوم پوری کی حادثاتی موت کا مقدمہ درج کرلیا۔ موت کی وجہ جاننے کی تحقیقات جاری ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کیمطابق بالی ووڈ اداکار اوم پوری 6 جنوری کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔ بھارتی پولیس نے اوم پوری کی حادثاتی موت کا مقدمہ درج کرلیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ اوم پوری اپنے بیٹے کے نہ ملنے کی وجہ سے پریشان تھے ان کی موتکی وجہ جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔ (عابد شاہ)

وقت اشاعت : 07/01/2017 - 23:00:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :