بے حس ہندوستانیوں نے اوم پوری کی موت کا جشن منانا شروع کر دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 7 جنوری 2017 23:15

بے حس ہندوستانیوں نے اوم پوری کی موت کا جشن منانا شروع کر دیا

ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 7جنوری ۔2017ء) بے حس ہندوستانیوں نے اوم پوری کی موت کا جشن منانا شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی اداکار اوم پوری کا گزشتہ روز انتقال ہو گیا تھا۔

(جاری ہے)

اوم پوری پاکستان کیلئے نرم گوشہ رکھتے تھے جبکہ وہ دونوں ملکوں کے درمیان امن کی خواہش بھی رکھتے تھے.انتقال سے قبل ہندوستانی شدت پسندوں کیخلاف اوم پوری کھل کر میدان میں آئے تھے جس کے بعد انہیں قتل کی دھمکیاں بھی موصول ہوئی تھیں۔

اب ان کی موت کے بعد بھی شدت پسند بے حس ہندوستانی اپنی شرمناک حرکتوں سے باز نہ آئے۔ بے حس ہندوستانیوں نے اوم پوری کی موت کا جشن منانا شروع کر دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہندوستانیوں کی جانب سے اوم پوری کی موت پر خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

بے حس ہندوستانیوں نے اوم پوری کی موت کا جشن منانا شروع کر دیا
وقت اشاعت : 07/01/2017 - 23:15:46

Rlated Stars :