نامور ماڈل نادیہ حسین کی 38ویں سالگرہ بدھ کو بھر پور طریقے سے منائی گئی
بدھ 11 جنوری 2017 13:34
(جاری ہے)
یہی وجہ ہے کہ وہ اب تک سینکڑوں ملکی و غیر ملکی کمرشلز میں ماڈلنگ کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ نادیہ حسین شادی شدہ ہیں لیکن اس کے باوجود انہوں نے ماڈلنگ کے شعبہ کو ایک نیا رنگ اور جہت بخشی۔ ان کے کام کو شائقین نے ہمیشہ بے انتہا پسند کیا یہی وجہ ہے کہ ان کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے جس کے باعث ان کے کمرشلز بھی شاندار کامیابیاں حاصل کرتے ہیں۔
نادیہ حسین نے ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی جس کے باعث وہ آج بھی اس شعبہ میں بے پناہ مصروف و مقبول ہیں۔ نادیہ حسین کی 38ویں سالگرہ کے موقع پربدھ کو مختلف مقامات پر خصوصی تقریبات منعقد کی گئیں اور سالگرہ کے کیک کاٹنے کے علاوہ ان کی درازی عمر کیلئے بھی دعائیں کی گئیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
AnnaSophia Robb
Tamara Taylor
Asad Siddiqui
Nicholas D'Agosto
Aidan Gillen
Ayesha Jahanzeb
Ali Azmat
Heather Graham
Quratulain Balouch
Pooja Bhatt
Pauley Perrette
gulnaz
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی