معروف ہدایتکار سیدنور کی اہلیہ رخسانہ نور انتقال کر گئیں

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 12 جنوری 2017 13:48

معروف ہدایتکار سیدنور کی اہلیہ رخسانہ نور انتقال کر گئیں

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12جنوری۔2017ء): معروف ہدایتکار سید نور کی اہلیہ رخسانہ نور انتقال کر گئی ہیں۔ رخسانہ نور طویل عرصہ سے کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھیں،سید نور کی اہلیہ کی وفات کی خبر موصول ہوتے ہی شوبز سمیت دیگر حلقوں سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

رخسانہ نور معروف صحافی ، شاعرہ اور ڈرامہ نگار بھی تھیں۔

وقت اشاعت : 12/01/2017 - 13:48:08