دیا مرزا سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی کاسٹ کا حصہ بن گئیں

منگل 17 جنوری 2017 12:23

دیا مرزا سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی کاسٹ کا حصہ بن گئیں

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2017ء) اداکارہ دیا مرزا سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی کاسٹ کا حصہ بن گئیں۔سنجے کی زندگی پر فلم راج کمار ہیرانی بنا رہے ہیں جس میں دیا مختصر رول ادا کرین گی ،اس فلم میں انوشکا اور سونم بھی نظر آئیں گی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلم کی شوٹنگ کے پہلے روز دیا نے کیک کاٹ کر شوٹنگ شروع کروائی۔دیا نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ دنیا میں سب سے خوشی سے بھر پور جگہ راج کمار ہیرانی کا سیٹ ہوتا ہے۔واضح رہے کہ دیا مرزا کافی عرصے سے فلم انڈسٹری کے منظر نامے سے غائب تھیں۔

وقت اشاعت : 17/01/2017 - 12:23:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :