اداکارہ شیبا رانی نے ڈرامہ میں ’’ان ‘‘رہنے کیلئے پر وڈیوسر اور انکی فیملی کو مری کی سیر کروادی

منگل 24 جنوری 2017 13:31

اداکارہ شیبا رانی نے ڈرامہ میں ’’ان ‘‘رہنے کیلئے پر وڈیوسر اور انکی فیملی کو مری کی سیر کروادی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جنوری2017ء) اداکارہ شیبا رانی نے ڈرامہ میں ’’ان ‘‘رہنے کیلئے پر وڈیوسر اور انکی فیملی کو مری کی سیر کروادی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ شیبا رانی آج کل باری سٹوڈیو لاہور میں ڈرامہ ’’رات کی رانی ‘‘میں کام کر رہی ہے مگر انکی ناقص کار کردگی کی وجہ سے شیبا رانی کو پر وڈیوسر لالہ شہزاد نے ڈرامہ سے نکالنے کی دھمکی دی جس پر شیبا رانی نے لالہ شہزاداور انکی فیملی سمیت ڈرامہ میں کام کرنیوالے دیگر فنکاروں کو 2دن کیلئے مری کی سیر کروا کر ڈرامہ میں اپنی انٹری کو پکا کر لیا ہے ۔

وقت اشاعت : 24/01/2017 - 13:31:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :