دیپیکا کی ہالی وڈ فلم ’ریٹرن آف زینڈر کیج‘ کی کمائی 7 ارب ہوگئی

منگل 24 جنوری 2017 16:24

دیپیکا کی ہالی وڈ فلم ’ریٹرن آف زینڈر کیج‘ کی کمائی 7 ارب ہوگئی
لا س اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جنوری2017ء) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اب ہالی وڈ میں بھی انٹری دے دی ہے اور وہ بھی کامیاب انٹری۔

(جاری ہے)

دیپیکا اور وین ڈیزل کی ایکشن سے بھرپور نئی فلم ’ریٹرن آف زینڈر کیج‘ کا دنیا بھر پر راج ہے، فلم نے پہلے ہفتے کی کمائی 7ارب روپے کی ہے۔دیپیکا کی پہلی ہالی وڈ فلم مووی نے دیکھنے والوں پر جادو کردیا، زوردار ایکشن سے بھرپور فلم اس ہفتے پہلے نمبر پر آئی ہے،دوسرا نمبر خوف ڈر اور سسپنس کا رہا، فلم دی اسپلٹ نے دنیا بھر سے 5 ارب روپے کمائے۔

وقت اشاعت : 24/01/2017 - 16:24:20

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :