سوشل میڈیا پر نئے پاکستانی ڈرامے ’’خان‘‘کی گونج

اتوار 29 جنوری 2017 13:31

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جنوری2017ء) نئے پاکستانی ڈرامے ’خان‘ نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ اپنی طرف کرالی ہے، جس کا انٹر نیٹ پر پہلا ٹریلر ’ہٹ‘ ہوگیا، ’خان‘ کے ڈائیلاگ نے ایک دلچسپ بحث بھی چھیڑ دی ہے۔

(جاری ہے)

اس ٹریلر کا یہ جملہ کہ ’’شریفوں سے ڈرتا ہوں، بدمعاشوں سے نہیں‘‘،بڑا معنی خیز ہے۔ یہ شریف کون ہیں، خان کون ہی ۔ بڑی تعداد میں لوگ سوشل میڈیا پر یہ سوال اٹھا رہے ہیں کیا ’خان‘ کسی پاکستانی سیاسی کردار پر بنا ڈراما ہی

وقت اشاعت : 29/01/2017 - 13:31:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :