- Home
- شوبز
- ہالی ووڈ۔۔۔۔۔آسکر ایوارڈ کا میلہ سلم ڈاگ ملینیئرنے لوٹ لیا،بہترین فلم سلم ڈاگ ملینےئر،کیٹ ..
ہالی ووڈ۔۔۔۔۔آسکر ایوارڈ کا میلہ سلم ڈاگ ملینیئرنے لوٹ لیا،بہترین فلم سلم ڈاگ ملینےئر،کیٹ ونسلٹ بہترین اداکارہ اور شان پین بہترین اداکار قرار پائے
پیر 23 فروری 2009 15:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وہ اب منتظر ہیں کہ ان کی بیٹی امریکہ سے واپس آ کر انہیں وہاں کی کہانیاں سنائے گی۔
بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ پینیلوپ کروز کو ملا جو یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی ہسپانوی خاتون ہیں۔ انہیں فلم ’وکی کرسٹینا بارسیلونا‘ میں اداکاری کے لیے یہ اعزاز دیا گیا۔ اداکار پینلوپ کروز بہترین معاون ادکارہ قرار پائیں۔مرحوم اداکار ہیتھ لیجر کو بہترین معاون اداکار کا ایورڈ ملا۔ ممبئی کی جھونپڑیوں میں بنی برطانوی فِلم سلم ڈاگ ملینیئر کو کل ملا کر آٹھ آسکر ایوارڈ ملے۔ فلم کے ہدایتکار باون سالہ ڈینی بائل نے ایوارڈ ملنے پر چھلانگیں لگائیں اور کہا کہ انہوں نے اپنے بچوں سے وعدہ کیا تھا کہ اگر معجزہ ہو گیا تو وہ چیتے کی طرح ایوارڈ حاصل کریں گے۔ تقریب اتوار کو امریکی ریاست کیلیفورنیا کے دارالحکومت لاس اینجلس میں منعقد ہوئی۔ فلمی دنیا میں انتہائی معتبر تصور کیے جانے والے ان ایوارڈ کا حصول دنیائے فلم سے تعلق رکھنے والی ہر ہستی کی خواہش سمجھا جاتا ہے۔ اس برس کے اکیڈمی ایوارڈز کے لیے بہترین ہدایتکار، بہترین اداکار، بہترین اداکارہ اور بہترین فلم کے لیے نامزد کیے جانے والے افراد اور فلموں کا مختصر تعارف درج ذیل ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Elsa Pataky
Hassan Niazi
Arjumand Rahim
Mehreen Raheel
Lucy Lawless
Ayesha Jahanzeb
Elizabeth Berkley
Nicholas D'Agosto
Noman Masood
Evangeline Lilly
nadra chaudhry
Elizabeth Rodriguez
Showbiz News In Urdu
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز