میں صرف کرن کا کنگ ہوں ، باکس آفس پر راج کرنے کیلئے فلمیںنہیں کرتا ، عامر خان
منگل 7 فروری 2017 18:04
(جاری ہے)
عامر نے اپنی کامیاب فلموں 'تارے زمین پر'، '3 ایڈیٹس'، 'رنگ دے بسنتی' اور 'سرفروش' کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ 'میں نے جب بھی ان فلموں میں کام کیا، مجھے اندازہ بھی نہیں تھا کہ یہ اچھا بزنس کریں گی، اگر دنگل کی ہی مثال دوں تو اس میں کوئی رومانوی گانے نہیں ہیں، بلکہ میں نے ایک پہلوان کا کردار ادا کیا ہے، اس لیے میں نے کبھی نہیں سوچا کہ فلم اتنی کامیاب ہوگی'۔
انہوں نے کہا کہ اگر وہ ہمیشہ فلم کے اچھے بزنس کے بارے میں سوچتے تو اپنی اہلیہ کرن کے ساتھ کبھی 'دھوبی گھاٹ' جیسی فلم نہ بناتے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Shraddha Kapoor
Gul Panra
Mads Mikkelsen
Mahie Gill
sarah khan (pak)
Khalida Riyasat
Abdullah Kadwani
Hina Altaf
Britney Spears
Zarine Khan
Humayun Saeed
Sila Hussain
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی