معروف فلمی اداکار مصطفی قریشی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے خصوصی تقریب کل ہو گی

جمعرات 9 فروری 2017 11:52

معروف فلمی اداکار مصطفی قریشی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے خصوصی تقریب کل ہو گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 فروری2017ء)پاکستان نیشنل کونسل آف دی آڑٹس نے معروف فلمی اداکار مصطفی قریشی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے کل جمعہ کو شام ساڑھے چھ بجے پی این سی اے آڈیٹوریم میں ایک خصوصی شام کا اہتمام کیا ۔

(جاری ہے)

تقریب میں شو بز کی نامور شخصیات سیّد نور ، روبینہ قریشی ، بہار بیگم ، ثمینہ احمداور مہتاب اکبر راشدی فلمی دنیا کے بے تاج بادشاہ کے فن اور شخصیت پر گفتگو کریں گے۔

وقت اشاعت : 09/02/2017 - 11:52:05

Rlated Stars :