ڈرامہ سیریل ” وفا ہم نبھائیں گے “ اپریل کے پہلے ہفتے میں پی ٹی وی سے آن ائیر جائیگا

جمعہ 6 مارچ 2009 14:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6مارچ ۔2009ء) پروڈیوسر یاسین ملک کا نجی سیکٹر میں تیا ر کردہ ڈرامہ سیریل ” وفا ہم نبھائیں گے “ اپریل کے پہلے ہفتے میں پی ٹی وی سے آن ائیر جائیگا ۔

(جاری ہے)

اس ڈرامے میں اداکارہ سلینا سپرا ‘ سہیل سمیر ‘ عروج ‘عذرا آفتاب اور دیگر فنکاروں نے اہم کردار ادا کئے ہیں ۔ یاسین ملک نے بتایا کہ موضوع اور کہانی کے حوالے سے یہ ایک منفر د ڈرامہ ثابت ہوگا ۔

وقت اشاعت : 06/03/2009 - 14:05:46

Rlated Stars :