موسم بدلنے کے ساتھ ملبوسات اور فیشن بھی تبدیل

ہفتہ 11 فروری 2017 17:07

موسم بدلنے کے ساتھ ملبوسات اور فیشن بھی تبدیل
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 فروری2017ء) موسم بدلنے کے ساتھ ملبوسات اور فیشن بھی تبدیل ہوتے ہیں، جاتی سردیوں اور آتے موسم بہار میں خواتین کے ملبوسات کے علاوہ میک اپ بھی تبدیل ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

میک اپ آرٹسٹ کا کہنا ہے کہ آج کل فیشن میں سوفٹ میک اپ زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ہلکے میک اپ کے ساتھ ہلکے رنگوں کے ملبوسات موسم بہار میں تروتازہ رکھتے ہیںلیکن اس کے لیے میک اپ کا سامان معیاری ہونا ضروری ہے۔فیشن ماڈلز کا کہنا ہے کہ آج کل فیشن شوز اور فوٹو شوٹ میں بھی سوفٹ میک اپ کیا جاتا ہے۔

وقت اشاعت : 11/02/2017 - 17:07:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :